عدم پیشی پر ایم ڈی پیپکو کوتوہین عدالت کا نوٹس

عدم پیشی پر ایم ڈی پیپکو کوتوہین عدالت کا نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی اور گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکے گراؤنڈز کومیٹرو بس اور اورنج لائن ٹرین کے منصوبوں کے لئے استعمال کرنے کے خلاف کیس میں ایم ڈی یپپکو کے پیش نہ ہونے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ایم ڈی پیپکوکو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کر دیا،عدالت نے ایم ڈی پیپکو کو جواب سمیت پیش ہونے کا حکم دیا ہے ،عدالت نے اس کیس کی مزید سماعت آج 13ستمبر پر ملتوی کرتے ہوئے قراردیا کہ تعلیمی اداروں کے گراؤنڈز کو تباہ کر دیا گیا اورابھی تک انہیں اصلی حالت میں بحال بھی نہیں کیا گیا۔
نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -