بیگم کلثو م نوازنے مشرف دور میں آمریت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا، عا بد شیر علی

بیگم کلثو م نوازنے مشرف دور میں آمریت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا، عا بد شیر علی

فیصل آباد (آئی این پی )سا بق وفا قی وزیر مملکت عا بد شیر علی نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کر تے ہو ئے کہا کہ سا بق ڈکٹیٹرمشرف دور میں آمریت کے خلاف جدو جہد کر نے والی عظیم خا تون مادر جمہوریت پاکستان کی تا ریخ میں3بار خاتوں اول رہنے والی بیگم کلثوم نوا ز طویل عرصہ علیل رہنے کے بعد اپنے خا لق حقیقی سے جا ملی لا ہور روانگی سے قبل میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے کہا کہ وہ ہمارے خاندان میں بزرگ کی حیثیت کا درجہ رکھتی تھیں انکی وفات کے بعد شریف خاندان کے سر سے شفقت اور محبت کا سا یہ اٹھ گیا آج ہمارے خاندان کے سا تھ پوری قوم انکی وفات پر اشک بار ہے اللہ انہیں جوار رحمت میں جگہ دے اور انکے درجات بلند کر ئے انہوں کسی بھی سیا سی گفتگو سے پر ہیز کیا انہوں نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز نے پاکستان کی سیاست اور ن لیگ کو زندہ رکھنے میں ڈکٹیٹر مشرف کی آمریت کا ڈٹ کر مقا بلہ کیا اس مشکل وقت میں مسلم نون کی صدارت سبھال کر پوری ہمت اور جرات سے مقا بلہ کیا جمہوریت بحا لی میں اہم کردار ادا کیا ملک اور جمہوریت ہمیشہ انکا قرض دار رہیگا۔

عا بد شیر علی

مزید : صفحہ آخر