عمران اسلم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن برانچ ریجن سی لاہور میں ڈائریکٹر تعینات

عمران اسلم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن برانچ ریجن سی لاہور میں ...

لاہور (سپیشل رپورٹر)ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن موٹر رجسٹریشن برانچ ریجن سی میں ڈائریکٹر عمران اسلم کو تعینات کردیا گیاہے ،اس ضمن میں سیکرٹری ایکسائز کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے واضح رہے کہ یہ سیٹ کچھ عرصہ سے خالی تھی جس کا چارج ڈائریکٹر ریجن اے رضوان اکرم شیروانی کے پاس تھا ۔

ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن

مزید : صفحہ آخر