وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سید ممتاز علی شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سید ممتاز علی شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا فیصلہ

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سید ممتاز علی شاہ کو چیف سیکرٹری سندھ بنانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا آج نوٹیفیکشن جاری ہونے کا امکان ،معلوم ہوا ہے کہ سندھ حکومت نے وفاق سے درخواست کی تھی ہم گریڈ 22کے سینئر افسر سید ممتاز علی شاہ کو سندھ میں چیف سیکرٹری کی ذمہ داری دینا چاہتے ہیں وفاق نے سندھ حکومت کی درخواست منظور کر لی ہے آج چیف سیکرٹری کا نوٹیفیکشن جاری ہونے کا امکان ہے۔

مزید : صفحہ آخر