کلیم امام نے نئے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا

کلیم امام نے نئے آئی جی سندھ کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(سٹاف رپورٹر) اعلیٰ خدمات پر تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے کلیم امام نے نئے آئی جی سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔ انہوں نے سندھ کے سینٹرل اآفس کا دورہ کیا جہاں پر دستے نے نئے آئی جی کو سلامی پیش کی اور ان سے فرداً فرداً ملاقات کی۔
کلیم امام

مزید :

صفحہ آخر -