بیگم کلثوم نواز کا خلا کبھی پورانہیں ہوگا،شاہد خاقان عباسی

بیگم کلثوم نواز کا خلا کبھی پورانہیں ہوگا،شاہد خاقان عباسی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( جنرل رپورٹر) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بیگم کلثوم نواز کا خلا کبھی پورانہیں ہوگا۔مسلم لیگی ایک شفیق ماں سے محروم ہوگئے ۔جاتی امراء میں پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بیگم کلثوم نواز ایک ایماندار اور نڈر خاتون تھی دو تین مرتبہ خاتون اول رہی مگر ان میں دور میں عاجزی نمایاں رہیں ان کا خلا کبھی پورا نہیں ہوسکے گا۔

مزید :

صفحہ آخر -