جاتی امراء کے گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ

جاتی امراء کے گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی سکیورٹی محمد نویدنے جاتی امراء کے گردونواح میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی ہے جبکہ ایس پی سکیورٹی محمد نویدکے مطابق پولیس کی تین ریزو تعینات کر دیئے ہیں جن میں پولیس کے 60 جوان جاتی امراء کی سکیورٹی پر تعینات رہیں گئے ۔ ایس پی سکیورٹی محمد نوید کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے انٹی رائیٹ فورس بھی الرٹ کر دی ہے۔ ایس پی محمد نوید نے کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے لئے مکمل پلان تیار کر لیا ہے۔

مزید : صفحہ اول