ترک صدر کا نوازشریف کے نام تعزیتی خط

ترک صدر کا نوازشریف کے نام تعزیتی خط

استنبو ل (آ ئی این پی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف کے نام خط لکھا ہے ،تفصیلات کے مطابق ترک صدر نے پاکستان کی سابق خاتون اول کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ۔نوازشریف کے نام لکھے گئے تعزیتی خط میں رجب طیب اردوان نے بیگم کلثوم نواز کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے

خط

مزید : صفحہ اول