برطانیہ میں متعین پاکستانی ہائی کمیشن کی دفترخارجہ طلبی، غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر وضاحت طلب

برطانیہ میں متعین پاکستانی ہائی کمیشن کی دفترخارجہ طلبی، غیر ذمہ دارانہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد( آن لائن )لندن میں تعینات پاکستان کے ہائی کمیشن کو دفترخارجہ طلب کر لیا گیا ہے اور ان سے غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر وضاحت طلب کی گئی ہے۔ بدھ کو ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لندن میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا ہے اور ان سے غیر ذمہ دارانہ سرگرمیوں پر وضاحت طلب کر لی گئی ہے۔
وضاحت طلب

مزید :

صفحہ اول -