مونس الٰہی نے نیب میں اپنا بیان قلمبند کرادیا

مونس الٰہی نے نیب میں اپنا بیان قلمبند کرادیا

لاہور (جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنماء اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی کے صاحبزادے ااور ایم پی اے مونس الٰہی نے نیب لاہور میں اپنا بیانات قلمبند کروا دیا ہے مونس الٰہی نیب لاہور کے طلب کرنے پر گزشتہ روز نیب لاہور کے دفتر میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے اپنی آف شور کمپنی کے حوالے سے نیب لاہور کی جانب سے پوچھے گئے سوالات سمیت تحریری جوابات سمیت اپنا آف شور کمپنی کا تمام ریکارڈ نیب لاہور کے حوالے کر دیا ہے۔

مونس الہی

مزید : صفحہ اول