پرنسپل ایچی سن کالج لاہور مائیکل تھامسن عہدے سے مستعفی

پرنسپل ایچی سن کالج لاہور مائیکل تھامسن عہدے سے مستعفی

لاہور (آن لائن) ایچی سن کالج لاہور کے پرنسپل مائیکل تھامسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،انہوں نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب چو ہد ری سرور کو بھجوا دیا ہے تاہم ابھی تک ان کا استعفیٰ منظو ر نہیں کیاگیا ،مائیکل تھامسن کا استعفیٰ کے حوالے سے کہنا ہے انہوں نے کالج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ممبران کے اختلافات کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے، مائیکل تھامسن کو سابقہ دور حکومت 2016 ء میں ایچی سن کالج کے پر نسپل کے عہدے پر تعینات کیاگیا تھا جن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کیساتھ اختلافات بدستور جاری رہے۔

پرنسپل مستعفی

مزید : کراچی صفحہ اول