تونسہ میں بم کی افواہ ‘ لوگوں میں خوف و ہراس ‘ پولیس کی دوڑیں

تونسہ میں بم کی افواہ ‘ لوگوں میں خوف و ہراس ‘ پولیس کی دوڑیں

تونسہ شریف (تحصیل رپورٹر)تونسہ شریف میں مسجد غوثیہ کے قریب ٹوٹی ہوء ٹی وی سکرین کے اوپر تار کے گچھے لپیٹ کر کسی نے(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

پولس کو اطلاع دی کہ گھر کے باہر بم ہے۔ پورے تونسہ میں یہ خبر جنگل میں اگ کی طرح پھیل گیا جس پر انتطامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ میڈیا اور پولیس کے پہنچنے پر دیکھا گیا تو ٹی وی سکرین ملی۔ پولیس نے سکرین قبضہ میں لے لی ہے اور اطلاع دینے والے کی تلاش شروع کردی ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر