خانیوال کی ترقی کیلئے سب کردار ادا کرینگے ‘ پیر ظہور قریشی

خانیوال کی ترقی کیلئے سب کردار ادا کرینگے ‘ پیر ظہور قریشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال (بیورونیوز )ممبر قومی ا سمبلی پیر ظہور قریشی نے کہا ہے کہ عوامی توقعات پوری کرنا اورملکی ترقی ہمارے اولین اہداف ہیں وہ گزشتہ(بقیہ نمبر44صفحہ7پر )

روز تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر صوبائی حلقہ214مہر عمران پرویز دھول کی رہائش گاہ پر میڈیا ٹاک کررہے تھے اس موقع پر رانا ندیم عبداللہ ایڈووکیٹ اور بلال باجوہ بھی موجود تھے پیر ظہور قریشی نے مزیدکہاکہ عمران خان کا سادگی کا منشور ہر شعبے میں جاری کریں گے انہوں نے کہاکہ کرپٹ افراد کسی بھی پارٹی یا شعبے سے ہوں ان کے خلاف جہاد جاری رہے گا انہوں نے کہاکہ ضلع خانیوال کی ترقیاتی سکیموں کا جلد اعلان ہوگا ہم اسے رول ماڈل بنائیں گے ۔
پیر ظہور