سردار موارہین خان ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان تعینات

سردار موارہین خان ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے ملتان تعینات

ملتان (وقائع نگار)ایف آئی اے ملتان کے نئے ڈپٹی ڈائریکٹر سردار موارہن خان نے گزشتہ روز اہنے عہدے کاچارج سنبھال لیا (بقیہ نمبر34صفحہ7پر )

ہے۔اور ان کو ایف آئی اے سائبر کرائم سیل ملتان کا اضافی چارج بھی سونپا گیا ہے۔کیونکہ سابقہ ڈپٹی ڈائریکٹر فراز احمد کا تبادلہ ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم سیل اسلام آباد کیا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر