تھانہ گلگشت ‘ پاک گیٹ ‘ بدھلہ سنت کے علاقوں میں چوری ‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں

تھانہ گلگشت ‘ پاک گیٹ ‘ بدھلہ سنت کے علاقوں میں چوری ‘ ڈکیتی کی متعدد ...

ملتان (وقائع نگار) ملتان کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی و چوری کی وارداتوں(بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

میں شہری لاکھوں روپے مالیت کے سامان سے محروم ہوگ? ہیں۔پولیس ذراع کے مطابق صدیقہ روڈ پر واقع گھر میں چور لاکھوں روپے کے طلائی زیوارات،نقدی اور دیگر سامان لوٹ کر فرار۔تھانہ پاک گیٹ کے علاقے میں رمیض کی سا?یکل چوری ہوگ?ی۔تھانہ بدھلہ سنت کے علاقے میں عقیل کو موبا?ل فون نامعلوم نے چوری کرلیا۔تھانہ گلگشت کیعلاقے میں جمیل سے موبا?ل فون اور نقدی ڈاکووں نے اسلحہ کے زور پر چھین لیا۔پولیس نے قانونی کاروا?ی شروع کردی ہے۔

وارداتیں

مزید : ملتان صفحہ آخر