پروین اور تسلیم بی بی کے قاتلوں کو عمر قید ‘ فی کس 2 لاکھ روپے جرمانہ

پروین اور تسلیم بی بی کے قاتلوں کو عمر قید ‘ فی کس 2 لاکھ روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


محسن وال(نمائندہ پاکستان)ایڈیشنل سیشن جج میاں چنوں مسرور انور نے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

دوھرے قتل کے مقدمہ کا فیصلہ سنا تے ہوئے جرم ثابت ہونے پر مجرمان نواز ولد ریاض اور امتیاز ولد راحمد کو عمر قید اور فی کس 2لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنادیا،جرمانے کی عدم ادائیگی پر مجرمان کو مزید 6ماہ قید کاٹنا ہوگی،جبکہ مجرمان کے 6ساتھیوں کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کردیا گیا،یاد رہے کہ مجرمان نے 2015میں تھانہ تلمبہ کی حدود میں پروین بی بی اور تسلیم بی بی کو قتل کیا تھا۔
پروین ‘ تسلیم بی بی