ایف آئی اے ‘ جعلی کتب فروخت کرنیوالے 2 افراد گرفتار
ملتان (وقائع نگار)ایف آئی ملتان نے کاروائی کرتے ہوئے معروف کی کمپنیوں کی جعلی کتب فروخت کرنے والے دو افراد کو گرفتار(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
کرلیا ہے۔ ایف آئی اے کے انسپکٹر عنصر عباس،اعجاز احمد،فیڈرل کانسٹیبل فیصل اصغر نے گزشتہ روز چھاپہ مار کر ریڈ کتابستان بک سنٹر ملتان اور جناح بک سنٹر سے عدنان ادریس اور سعید الرحمن کو گرفتار کیا گیا۔ اور ان کے کیخلاف مقدمات درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے۔
جعلی کتب