جلیل آباد و ممتاز آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن

جلیل آباد و ممتاز آباد کے علاقوں میں سرچ آپریشن

ملتان(وقائع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے گزشتہ روز تھانہ جلیل آباد اور ممتاز آباد کے علاقے میں(بقیہ نمبر22صفحہ12پر )

مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ۔ اس دوران داخلی و خارجی راستوں پر کڑی ناکہ بندی کر کے ہر آنے جانیوالے افراد کو مکمل تلاشی اور تصدیق کے بعد جانے دیا گیا ۔ 102 افراد کی تلاشی اور بائیو میٹرک کے ذریعے تصدیق ‘115 گھروں کی تلاشی لی گئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر