سندھ حکو مت نے 60 چھو ٹے ڈیمز تعمیر کئے ہیں ،مرتضیٰ وہاب

سندھ حکو مت نے 60 چھو ٹے ڈیمز تعمیر کئے ہیں ،مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلی سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت ، قا نو ن و پا رلیما نی امو ر مر تضیٰ وہا ب نے کہا ہے کہ تحریک انصا ف نے 2013سے 2018تک خیبر پختو ن خوا ہ میں جو بھی تر قیا تی کا م کئے ہیں با لخصو ص خیبر پختو ن خو اہ میں سا ڑے تین سو ڈیم کی تعمیر اور منصو بے پر اپیگنڈہ کے سو ا کچھ نہیں ۔مشیر اطلا عا ت نے اپنے دفتر میں صحافیوں کے وفد سے ملا قا ت کر تے ہو ئے کہا کہ سندھ حکو مت فخرسے یہ کہہ سکتی ہے کہ ہما رے کئے ہو ئے کا م آج دنیا کے سا منے ہیں جس میں سندھ کے مختلف ڈو یژنز میں پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنا نے کے لئے 60 چھو ٹے ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیں جبکہ اسی طرح کے23مزید چھو ٹے ڈیمز کے منصو بے تعمیری مرا حل میں ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پا نی کے قحط زدہ متا ثر ہ علاقوں با لخصو ص تھر پا رکر ،مٹھی، دا دو اور کو ہستا ن کے اضلا ع میں یہ ڈیمز آج بھی پا نی کے ذخا ئر کو محفو ظ بنانے میں اپنا کردا ر ادا کررہے ہیں ۔ مشیر اطلا عا ت نے مزید کہا کہ سندھ کا 20 ملین ایکڑ کا رقبہ قا بل کا شت ہے جس کا 64فیصد رقبہ نہری نظا م سے وابستہ ہے ۔با قی کے 7.2ملین ایکٹر کے رقبہ کو حکو مت سندھ با رشو ں کے پا نی کو محفو ظ ذخائرمیں تبدیل کر نے کے لئے حکمت عملی کر رہی ہے۔انہو ں نے کہا کہ حکو مت سندھ کا 12.2بلین کا تخمینہ ان ڈیمز اور ذ خا ئر کی تعمیر کیلئے مختص تھا جو ہمار ی زرا عت اور کا شت کا ر ی کیلئے سو د مند ہو گا ۔آنے والے چند سا لو ں میں سندھ میں 122ڈیمز ہو ں گے۔تعمیر کئے گئے ڈیمو ں میں لکھی جو وا ندیو ،ملجی،سالاری ،کو ٹا ری،تھڈو ڈیم جیسے کئی ڈیمز تعمیر ہوچکے ہیں ۔مشیر اطلاعات نے کہا کہ میں تحریک انصا ف کے پراپیگنڈہ کو سر عا م چیلنج کر تا ہو ں کہ خیبر پختو نخوا ہ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کو میڈیا کے سامنے لا ئے ہمیں بہت مسرت ہو گی اور میز با ن کے طو ر پر ہم پچھلے دس سا لو ں میں سندھ میں تعمیر کئے گئے ڈیمز کا معا ئنہ کرا ئیں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر