چیف جسٹس سے سیکرٹری قانون کی ملاقات ڈیمز فنڈ کیلئے 4لاکھ روپے کا چیک دیا

چیف جسٹس سے سیکرٹری قانون کی ملاقات ڈیمز فنڈ کیلئے 4لاکھ روپے کا چیک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے سیکرٹری قانون عبدالشکور پراچہ نے ملاقات کی،ڈیمز فنڈ کیلئے 4لاکھ روپے کا چیک دیا۔بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے سیکرٹری قانون عبدالشکور پراچہ نے ملاقات کی،ملاقات کے دوران سیکرٹری قانون عبدالشکور پراچہ نے چیف جسٹس ثاقب نثار کو دیامیر بھاشا ڈیمز فنڈ کیلئے 4لاکھ روپے کا چیک دیا۔