ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا ؟

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برج حمل

 ستمبر 13   جمعرات۔گھر کی سجاوٹ کر سکیں گے۔ رشتے داروں کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔ صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلو ماحول خوشگوار  اور پرسکون رہے گا۔

برج ثور

 ستمبر 13   جمعرات۔ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر طور پر حل ہو سکیں گے۔ شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی۔ذہن پر سکون رہے گا۔

برج جوزا

 ستمبر 13   جمعرات۔لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے لہٰذا اپنے غصے پر قابو رکھئے۔

برج سرطان

 ستمبر 13   جمعرات۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔ حاسدین کے بد ارادوں سے بچے رہیں گے۔

برج اسد

 ستمبر 13   جمعرات۔صحت متاثر ہو سکتی ہے لہٰذا محتاط رہیں۔معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔

برج سنبلہ

 ستمبر 13   جمعرات۔غلط فہمیوں کے بادل چھٹ سکیں گے اور گھریلو ماحول خوشگوار ہو سکے گا۔ معاملات محبت مزید بہتر ہونے سے آپ خود کو فریش محسوس کریں گے۔ خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

برج میزان

 ستمبر 13   جمعرات۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات احسن طور پر چل سکیں گے اور عزیزوں کی قربت حاصل رہے گی۔  صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ لہٰذا خوراک کا خاص خیال رکھیں۔

برج عقرب

 ستمبر 13   جمعرات۔کیرئیر سے متعلقہ معاملات بہتر رہیں گے۔ جنس مخالف کا کوئی فرد خاص توجہ کا مرکز رہے گا۔اچانک کسی پریشان کن خبر کو سن کر اپنے حواس کو قابو میں رکھیں ۔

برج قوس

 ستمبر 13   جمعرات۔آمدن میں اضافہ سے مالی مسائل اور پریشانیوں کا خاتمہ ہو گا۔والدین کی صحت کا خاص خیال رکھئے۔دوست تعاون کریں گے۔دینی محفل میں شرکت کا موقع مل سکے گا۔

برج جدی

 ستمبر 13   جمعرات۔ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر طور پر حل ہو سکیں گے۔ذہن پر سکون رہے گا۔ شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی۔

برج دلو

 ستمبر 13   جمعرات۔ بچوں کی طرف خاص توجہ رہے گی۔اپنے آپ کو تر و تازہ محسوس کریں گے۔ ڈرائیونگ کے دوران محتاط رہیں اور غیر ذمہ دارانہ رویہ نہ اپنائیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہے۔

برج حوت

 ستمبر 13   جمعرات۔غصے اور جذبات پر قابو رکھئے اور صبر و تحمل سے کام لیں ورنہ لڑائی جھگڑے اور نقصان کا اندیشہ ہے۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم