ایبٹ آباد،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ناظم ویلج کونسل جمیل عباسی کو قتل کردیا

ایبٹ آباد،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ناظم ویلج کونسل جمیل عباسی کو قتل ...
ایبٹ آباد،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ناظم ویلج کونسل جمیل عباسی کو قتل کردیا

  

ایبٹ آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گلیات میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ناظم ویلج کونسل جمیل عباسی کو قتل کردیا،لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلیات کے گاﺅں بانڈی میرا میں نامعلوم افراد نے ناظم ویلج کونسل جمیل عباسی پرفائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے،پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیا ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /ایبٹ آباد