انٹر نیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

انٹر نیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری
انٹر نیٹ صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) حکومت نے ٹیلی مواصلات کے شعبے کی ترقی اور عوام کو بہتر خدمات کی فراہم کے لئے 5G سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ذرائع کے مطابق 3Gاور 4G موبائل براڈ بینڈ ٹیکنالوجی کے کامیابی سے اجراء کے بعد 5G سروس شروع کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں جس سے اس شعبہ میں نئی سرمایہ کاری لانے میں مدد ملے گی۔