گورنر پنجاب سے پرنسپل ایچی سن کالج کی ملاقات،استعفیٰ واپس لے لیا

گورنر پنجاب سے پرنسپل ایچی سن کالج کی ملاقات،استعفیٰ واپس لے لیا
گورنر پنجاب سے پرنسپل ایچی سن کالج کی ملاقات،استعفیٰ واپس لے لیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنرپنجاب چودھری سرورسے پرنسپل ایچی سن کالج نے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ واپس لے لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ گورنر پنجاب چودھری سے پرنسپل ایچی سن کالج مائیکل تھامسن نے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ واپس لے لیاہے ۔

گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ ایچی سن کالج کااپناالگ مقام ہے،کالج میں داخلے میرٹ پرہوں گے،آپ کسی دباؤکے بغیرکام کریں، میری سپورٹ آپ کےساتھ ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور