معذور جیالا خورشید شاہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا، سید بادشاہ نے دہائی نظر انداز کردی

معذور جیالا خورشید شاہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا، سید بادشاہ نے دہائی نظر انداز ...
معذور جیالا خورشید شاہ کی گاڑی کے آگے لیٹ گیا، سید بادشاہ نے دہائی نظر انداز کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر (آن لائن) سکھر میں گھوٹکی کے مکین پی پی جیالے عطاءمحمد مالک نے خورشید شاہ کا راستہ روک لیا اور ان کی گاڑی کے آگے زمین پر لیٹ گیا، جیالا بیٹی کی نوکری کے لیے منتیں کرتا رہا تاہم خورشید شاہ نے جیالے کی منتیں بھی نظر انداز کردیں، جیالے کی طرف رکن قومی اسمبلی نے دیکھنا تک گوارا نہ کیا اور گاڑی میں بیٹھ گئے۔

دوسری جانب جیالے کا کہنا تھا کہ معذور ہوچکا ہوں، اب آپ کے پاس قرآن لاﺅں گا، جیالے کی دہائی بھی شاہ صاحب کو احساس نہ دلاسکی۔