درزی نے دولہا کی شیروانی ایسی چیز سے سی دی کہ ہنگامہ مچ گیا

درزی نے دولہا کی شیروانی ایسی چیز سے سی دی کہ ہنگامہ مچ گیا
درزی نے دولہا کی شیروانی ایسی چیز سے سی دی کہ ہنگامہ مچ گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) صارف عدالت نے دولہا کی شیروانی غیرمعیاری دھاگے سے سینے پر مسلم ٹاﺅن کے ٹیلر ماسٹر سلمان کو یکم اکتوبر کے روز عدالت میں طلب کرلیا ہے۔ مقامی شہری کریم بخش نے ٹیلر ماسٹر کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا۔ ٹیلر ماسٹر نے دولہا کے لئے شیروانی بنائی جس میں ناقص دھاگہ استعمال کیا گیا جس کی وجہ سے دولہا کو شدید پریشانی اور دباﺅ کا سامنا کرنا پڑا، لہٰذا ٹیلر ماسٹر سے ہرجانہ دلایا جائے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور