سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی

سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی
سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی

  

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس منظور ملک اور جسٹر سردار طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوة اور اس سے منسلکہ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کو فلاحی کام جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد