وسیم جیولرز سے خریداری پر 70 فیصد تک ڈسکاوئنٹ آفر

وسیم جیولرز سے خریداری پر 70 فیصد تک ڈسکاوئنٹ آفر
وسیم جیولرز سے خریداری پر 70 فیصد تک ڈسکاوئنٹ آفر

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وسیم جیولرز کا قیام 1952ء میں عمل میں آیا اوراس تمام عرصے میں اس نے زیوارت کو جدید دورکے تقاضوں سے ہم آہنگ رکھتے ہوئے اپنے معیار کو ہمیشہ برقرار رکھا۔ لاہور کے ایم ایم عالم روڈ پر واقع وسیم جیولرز کا سٹور ہی بذات خود قابل دید ہے جہاں زیوارت کے دیدہ زیب ڈیزائن آنکھوں کو لبھاتے ہیں اور مستعد عملہ معزز گاہکوں کے لیے نگاہیں فرشِ راہ کیے ہوتا ہے۔

چوہدری وسیم افصل نے اپنے زیورات کے کاروبار کوماڈرن سکول آف ٹیکنالوجی کے مطابق پروان چڑھایا ہے۔ان کے سونے کے زیورات کی انفرادیت اور ہیرے کے زیورات کے دلکش ڈیزائن دیکھ کر آپ کہیں گے کہ یہ آپ ہی کے لیے بنائے گئے ہیں۔یہاں جیولری سیٹ، جیولری ڈیزائن، گولڈ جیولری، ڈائمنڈ کی انگوٹھیوں اور عروسی زیورات کے ڈیزائن کی بہتات آپ کو انتخاب کے وسیع مواقع فراہم کرتی ہے۔وسیم جیولرز کی مصنوعات میں بریسلٹس، چینز، جھمکے، ڈائمنڈ سیٹ اور دیگر چیزیں شامل ہیں جن کے دیدہ زیب اور نازک اندام ڈیزائن دیکھ کر آپ کو کسی غیرمرئی دنیا میں ہونے کا احساس ملے گا۔

وسیم جیولرزاختراعی اور ترقی پسند ادارہ ہونے کے ناتے دنیا میں ’نمبروَن‘ ہے اور لوگ اس پر سب سے زیادہ اعتماد کرتے ہیں۔ وسیم جیولرز زیورات بنانے والے کئی پاکستانی اور عالمی اداروں کے ساتھ بھی ڈیل کرتے ہیں اور ریٹیل سیکٹر میں اس کا وسیع تجربہ ہے۔وسیم جیولرز کا مقصد لوگوں کو ارزاں نرخوں پر زیورات فروخت کرنا ہے، چنانچہ اسی مقصد کے پیش نظر وسیم جیولرز نے 8اگست سے ایک میگاسیل شروع کر رکھی ہے جو آج 12ستمبر کو ختم ہونے جا رہی ہے۔ جہاں آپ کو مختلف مصنوعات پر پرکشش رعایت مل سکتی ہے۔ تو ابھی ایم ایم عالم روڈ لاہور پر واقع وسیم جیولرز کے سٹور پر لے جائیے۔

مزید : لائف سٹائل /علاقائی /پنجاب /لاہور /بزنس