بیٹی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا سمیت قتل کر دیا

بیٹی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا سمیت قتل کر دیا
بیٹی کو قابل اعتراض حالت میں دیکھ کر آشنا سمیت قتل کر دیا

  

میانوالی +کندیاں( ویب ڈیسک) غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو آشنا سمیت قتل کردیا۔

نوائے وقت کے مطابق رات کو صحن میں اپنے بال بچوں کے ساتھ طارق جاوید خان سویا ہوا تھا، برتن گرنے کی آواز سن کر کمرے میں داخل ہوا تو اس کی بیٹی شمسہ طارق نامعلوم شخص کے ساتھ گلوگیر تھی جنہیں دیکھ کر اس نے دونوں پر فائرنگ کر دی۔

تھانہ کندیاں میں مقتولہ کی والدہ اور ملزم کی بیوی ناہید اختر کے بیان پر ایف آئی آر درج کر لی گئی۔

مزید : جرم و انصاف /علاقائی /پنجاب /میانوالی