100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پر بند

100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پر بند
100 انڈیکس 527 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پر بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹاک ایکس چینج 527 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔
تفصیلات کے مطابق کراچی سٹاک ایکس چینج میں آج اتار چڑھاﺅ کا سلسلہ جاری رہا۔کاروبار کے دوران100انڈیکس زیادہ سے زیادہ 41 ہزار 150پوائنٹس کی سطح پر جبکہ کم از کم 100انڈیکس40 ہزار 339پوائنٹس کی سطح تک گیا تاہم کاروبار کا اختتام میں100 انڈیکس 41 ہزار 49پوائنٹس کی سطح پربندہوا۔کاروبار کے دوران 9کروڑ 35لاکھ 850حصص کا لین دین ہواجن کی مارکیٹ ویلیو5ارب21کروڑ 73لاکھ25ہزار 379ہے۔


واضح رہے کہ گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 522 پوائنٹس کی سطح پربندہواتھا۔