”نواز شریف بہت غصے میں تھے اور شہباز شریف پر چیخے کہ۔۔۔“ جاتی امراءپہنچنے پر نواز شریف کو غصہ تھا اور وہاں پہنچتے ہی انہوں نے کیا کام کیا؟ معروف صحافی نصرت جاوید نے سب کو حیران کر دیا

”نواز شریف بہت غصے میں تھے اور شہباز شریف پر چیخے کہ۔۔۔“ جاتی امراءپہنچنے ...
”نواز شریف بہت غصے میں تھے اور شہباز شریف پر چیخے کہ۔۔۔“ جاتی امراءپہنچنے پر نواز شریف کو غصہ تھا اور وہاں پہنچتے ہی انہوں نے کیا کام کیا؟ معروف صحافی نصرت جاوید نے سب کو حیران کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی لندن میں نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہیں اور اب ان کی میت کو پاکستان روانہ کیا جائے گا۔
بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو پیرول پر رہا کیا جا چکا ہے اور یہ خبریں بھی سامنے آئیں کہ نواز شریف نے خود پیرول کی درخواست پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا جس پر شہباز شریف نے دستخط کئے اور پھر ان تینوں کو رہائی ملی۔
معروف سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کا کہنا ہے کہ نواز شریف رہائی ملنے کے بعد بہت غصے میں تھے اور جاتی امراءپہنچنے کے بعد لوگوں سے ملاقات بھی نہیں جبکہ وہ کم از کم تین مرتبہ اپنے بھائی پر چیخے لیکن اب شہباز شریف بھی عادی ہو چکے ہیں، ظاہر ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی ایک بچگانہ ضد تھی۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔