واسا میں بھرتی کی اجازت

  واسا میں بھرتی کی اجازت

لاہور (سٹی رپورٹر) وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے محکمہ واسا میں ٹیکنیکل سٹاف کی کمی کو دور کرنے کیلئے بھرتی کی اجازت دے دی ہے۔ محکمہ واسا محکمے میں 64 سب انجینئرز اور ایک میڈیکل افسر بھرتی کرے گا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...