برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

برائلر گوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ

لاہور(لیڈی رپورٹر)شہر میں پرچون سطح پر برائلرگوشت کی قیمت 254روپے، زندہ برائلر مرغی 175روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 93روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

مزید : کامرس


loading...