پاک مکہ مدینہ حویلی لکھا کے حجاج کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیا جائیگا

  پاک مکہ مدینہ حویلی لکھا کے حجاج کے اعزاز میں آج ظہرانہ دیا جائیگا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاک مکہ مدینہ حویلی لکھا کے حجاج کے اعزاز میں ظہرانہ آج جمعہ کی نماز کے بعد ہوگا۔ چیف ایگزیکٹو متین آسی اور ڈائریکٹر محمد فاروق نے حاجیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے آج حویلی لکھا میں ہونے والے پوسٹ حج ظہرانے میں شرکت کی درخواست ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...