ایک لاکھ 86ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

ایک لاکھ 86ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج اپریشن آخری مرحلے میں داخل،ایک لاکھ 86ہزار حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے،15ستمبر کو پوسٹ حج آپریشن مکمل کر لیا جائے گا،اس سال2لاکھ افراد نے فریضہ حج ادا کیا ہے،اب تک 96حجاج کرام اللہ کو پیارے ہوئے ہیں،67حجاج کرام کا تعلق سرکاری سکیم سے جبکہ 29 کا تعلق پرائیویٹ سکیم سے ہے۔

واپسی

مزید : صفحہ آخر


loading...