صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

  صوابی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

صوابی(بیورورپورٹ) ملک کے دیگر حصوں کی طرح ضلع صوابی میں دوپہر 2.24منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ لوگ خوف کے عالم میں گھروں، دوکانوں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کر تے رہے زلزلے کے جھٹکے اتنے شدید تھے کہ گھروں اور دوکانوں میں لگے شیشے لرز گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ضلع بھر میں محسوس کئے گئے #

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...