جیمز اینڈرسن انگلش وکٹوں سے غیر مطمئن

  جیمز اینڈرسن انگلش وکٹوں سے غیر مطمئن

لندن(یواین پی) انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ملک میں تیار کی جانے والی وکٹوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہیکہ ایشز سیریز میں استعمال ہونے والی وکٹیں ہوم ٹیم کے بجائے آسٹریلیا کیلئے زیادہ موزوں ثابت ہوئی ہیں جن پر مناسب گھاس چھوڑنے سے گریز کیا گیا جو درست اقدام نہیں کہا جا سکتا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...