چار پانچ لوگ وزیراعظم کیخلاف سازش کررہے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

چار پانچ لوگ وزیراعظم کیخلاف سازش کررہے ہیں،ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(آئی این پی) ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے کہا ہے کہ چار پانچ لوگ وزیراعظم کیخلاف سازش کررہے ہیں۔جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ترجمان وزیراعلی پنجاب شہباز گل نے کہاکہ 4،5 لوگ وزیراعظم کیخلاف سازش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا چار پانچ لوگ وزیراعظم کی حکم عدولی کررہے ہیں اور ان کے خلاف سازش کررہے ہیں۔انہوں نے چند لوگوں کے نام پیغام دیاکہ لوگ میرے ایک جملے کو غلط رنگ دے رہے ہیں۔

ترجمان وزیراعلی پنجاب

مزید : صفحہ اول


loading...