پیر شفقت حسین شاہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی، جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اور سیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے سابق ضلع ناظم میرپور خاص پیر شفقت حسین شاہ جیلانی کی وفات پر گھرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔