پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

پرویز الٰہی نے قائم مقام گورنر پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آن لائن) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے بطور قائمقام گورنر پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ واضح رہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نجی دورے پر ملک سے باہر روانہ ہو گئے ہیں۔
پرویز الٰہی

مزید :

صفحہ اول -