سینئر جنرل منیجر و چیف ایگزیکٹو ریلوے  آفتاب اکبر میمن کل ریٹائر ہونگے

سینئر جنرل منیجر و چیف ایگزیکٹو ریلوے  آفتاب اکبر میمن کل ریٹائر ہونگے

ملتان(نمائندہ خصوصی)سنیئرجنرل منیجروچیف ایگزیکٹوریلوے آفتاب اکبرمیمن مدت ملازمت پوری ہونے پرکل(ہفتہ)اپنے عہدے سے ریٹائرہوجائیں گے۔آج ریلوے ہیڈکوارٹر(بقیہ نمبر49صفحہ12پر)

لاہورمیں مختلف ڈویژنوں کے ڈویژنل سپرٹیننڈنٹس سمیت پرنسپل افسران ان کے اعزازمیں الوادعی تقریب منعقدکریں گے۔ڈی ایس ملتان امیرمحمدداؤدپوتاتقریب میں شرکت کیلئے آج (جمعہ)دن 11بجے لاہورکے لئے روانہ ہوں گے۔جبکہ ہفتہ کے روزان کی ریٹائرمنٹ کی تقریب ریلوے آفیسرزکلب ریلوے ہیڈکوارٹرلاہورمیں منعقدہوگی۔جس میں شرکت کے بعداتوارکے روزڈی ایس ملتان واپس آئیں گے۔

آفتاب میمن

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...