وزیراعلیٰ پنجاب آج عمرہ کی ادائیگی  کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

وزیراعلیٰ پنجاب آج عمرہ کی ادائیگی  کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب جائیں گے،وزیراعلیٰ مدینہ منورہ میں (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)


 روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے۔ وزیراعلیٰ ملک کی ترقی و خوشحالی اور استحکام، مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی بھارتی تسلط سے آزادی کے لئے بھی خصوصی دعا مانگیں گے۔
وزیراعلیٰ/سعودی عرب