پولیس وردی میں منشیات خرید کرنیکی ویڈیو وائرل‘ کانسٹیبل معطل

  پولیس وردی میں منشیات خرید کرنیکی ویڈیو وائرل‘ کانسٹیبل معطل

ملتان (وقا ئع نگار) پولیس ملازم کی وردی میں منشیات فروش سے منشیات خریدنے کی وڈیو وائرل ہو گئی جس پر سی پی او ملتان نے کانسٹبل کو معطل کرکے انکوائری کا حکم دے دیا۔تفصیل کے مطابق پولیس لائنز ملتان میں تعنیات کانسٹیبل صہیب صادق واٹرورکس روڈ پر منیشات فروش سے(بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

منشیات خرید رہا تھا جس کی شہری نے وڈیو بنا کر سوشل میڈیا ڈال دی۔سی پی او ملتان نے وڈیو پر ایکشن لیتے ہو ئے اسے معطل کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔

معطل

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...