غیرقانونی کرنسی‘ سمگلنگ کے کاروبار  میں ملوث ملزم کو قید‘ جرمانہ کا حکم

غیرقانونی کرنسی‘ سمگلنگ کے کاروبار  میں ملوث ملزم کو قید‘ جرمانہ کا حکم

 ملتان (خبر نگار خصوصی) ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے غیر قانونی کرنسی سمگلنگ کے کاروبار میں ملوث ملزم کو قید و جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔ فاضل عدالت میں پولیس تھانہ ایف آئی اے کے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

 مطابق ملزم عابد حسین کے خلاف سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق بغیر لائسنس کے کرنسی ایکسچینج چلانے کا مقدمہ درج کیا گیا،ملزم کو اپریل 2019 میں بہاولنگر سے گرفتار کیا گیا تھا، تاہم گزشتہ روز سماعت پر فاضل عدالت نے ملزم کو جرم ثابت ہونے پر 17 روز جیل قید اور دس ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کی سزا کا حکم دیا ہے۔

غیر قانونی کرنسی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...