ٹرمپ کا چین پر اضافی ڈیوٹی  عائد کرنے کا فیصلہ موخر

ٹرمپ کا چین پر اضافی ڈیوٹی  عائد کرنے کا فیصلہ موخر

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چینی درآمدی مصنوعات پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ دو ہفتوں کے لیے موخر کر دیا ہے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نئے درآمدی ٹیکس اکتوبر میں عائد کیے جائیں گے۔ قبل ازیں چینی مصنوعات پر نئے اضافی ٹیکسوں کا نفاذ یکم اکتوبر سے ہونا تھا۔ ٹرمپ کے مطابق ان کا یہ فیصلہ خیرسگالی کی علامت ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...