اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحدی سیکیورٹی چیک پوسٹ پربمباری

  اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحدی سیکیورٹی چیک پوسٹ پربمباری

مقبوضہ غزہ(این این آئی)اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں عزالدین القسام بریگیڈ کی دو چیک پوسٹوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں مزاحمتی مراکز کو نقصان پہنچا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی توپ خانے کی جانب سے کی گئی گولہ باری میں القسام بریگیڈ کے دو سیکیورٹی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ آخری اطلاعات تک کسی چیک پوسٹوں پر کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : عالمی منظر


loading...