ملزم محنت کش کے بیٹے سے بداخلاقی

ملزم محنت کش کے بیٹے سے بداخلاقی

  

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان) کوٹ عبدالمالک میں اوباش نوجوان عارف نے محنت کش کے بارہ سالہ بیٹے محمد احسن کو گلی سے کھیلتے ہوئے زبردستی پکڑ کر زیر تعمیر مکان میں لے جا کر اس کے ساتھ بد اخلاقی کر ڈالی ملزم فرار ہو گیا فیکٹری ایریا نے مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

علاقائی -