مرغزار کالونی میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گرنے سے 3افراد زخمی 

  مرغزار کالونی میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گرنے سے 3افراد زخمی 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) ہنجر وال کے علا قہ مرغزار کالونی جٹ چوک میں زیر تعمیر مسجد کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر تین افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دبے زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل  کر دیا۔ متعلقہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

علاقائی -