شیخوپورہ،اسے سی کے چھاپے،دکانداروں کو جرمانے

شیخوپورہ،اسے سی کے چھاپے،دکانداروں کو جرمانے

  

شیخوپورہ(بیوروروپورٹ)تبدیلی سرکار اور ماتحت افسران کی الٹی منتق تھوک مالکان اور بڑئے تاجروں کے بجائے چھوٹے دکانداروں کو بھاری جرمانے کرنے لگے پرچوں فروشوں کی چیخیں نکل گئیں،اے سی محسن اقبال اور انکی ٹیم کا شہر میں مختلف پرچون کی دکانوں پر چھاپے مار کر 7سے زائد دکانداروں کو 5سے7ہزار روپے کے جرمانے کردیئے گئے۔دکاندار عرفان کا کہنا تھا کہ سرکاری ریٹ لسٹیں تک پرچون فروشوں کو فراہم نہیں کی جاتیں بڑئے تاجر من مانی قیمتوں پر اشیاء خوردونوش چھوٹے دکانداروں کو دے گے تو چھوٹے دکاندار گاہکوں کی ضرورت کے مطابق ہی اشیاء دکانوں پر رکھنے پر مجبور ہونگے۔

مزید :

علاقائی -