ن لیگ دور میں کئے گئے کام آج بول رہے ہیں،مریم اورنگزیب

ن لیگ دور میں کئے گئے کام آج بول رہے ہیں،مریم اورنگزیب

  

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ن لیگ دور میں کئے گئے کام آج بول رہے ہیں، قوم کو انصاف دلارہے ہیں۔ نواز اور شہباز شریف کی پنجاب میں قائم کردہ فارنزک سائنس لیبارٹری کی بدولت سانحہ موٹر و ے کے مجرم پکڑے گئے۔

،تھینک یو نوازاینڈ شہبازشریف، آپ کی محنت رنگ لائی، قوم کی بیٹی کے مجرم پکڑے گئے۔

مزید :

علاقائی -